شعبہ درس نظامی
اس شعبے میں اعدادیہ سے رابعہ تک کی تعلیم الجامعۃ الاشرفیہ مبارکپور کے نصاب کے مطابق ہورہی ہے۔تعلیمی اور امتحانی نظام بھی الجامعۃ الاشرفیہ کا ہے۔سارے اساتذہ اسی”باغ فردوس“ کے فارغین اور کچھ اساتذہ وہ بھی ہیں جو الجامعۃ الاشرفیہ میں تربیت تدریس میں شاندار تدریسی خدمات انجام دے چکے ہیں۔ امتحان کے پرچے،کاپیوں کی جانچ اور تقریری امتحان بھی اساتذۂ جامعہ اشرفیہ مبارک پور کے ذریعے ہی ہوتا ہے۔
درجہ رابعہ کے طلبہ کا امتحان شش ماہی وسالانہ جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ہوتاہے۔ دونوں امتحان میں جن طلبہ کا ۵۰/فی صد یا زائد ہو ان کا داخلہ دارجہ خامسہ میں ہوجاتاہے۔
0 تبصرے