MARKAZI

MARKAZI

اصول امتحان


اصول امتحان

٭جس طالب علم کی حاضری بہ لحاظ تعلیمی ایام ۰۸/فی صد سے کم ہوتی وہ سالانہ امتحان میں شرکت کا مجاز نہیں ہوتاہے۔

٭امتحان میں کامیاب ہونے والے طلبہ کے لیے تین درجات متعین ہیں جن کے کم سے کم نمبروں کا معیار درج ذیل ہے:

فرسٹ ڈویژن ۰۶/فی صد

سکنڈڈویژن ۵۴/فی صد

تھرڈڈویژن ۳۳/فی صد

٭پاس ہونے کے لیے سبھی پرچوں میں کم از کم ۳۳/فی صد نمبر حاصل کرنا لازمی ہوتاہے۔

٭جو طالب علم ۳۳/فی صد بھی مجموعی نمبر حاصل نہ کرسکے اسے ناکام قرار دیاجاتاہے۔ اور اگلی جماعت میں اس کی ترقی روک دی جاتی ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے