MARKAZI

MARKAZI

عزیزی لائبریری


عزیزی لائبریری
طلبہ کے اندر علمی بیداری اورمطالعہ کا شوق وذوق پیداکرنے کے لیے باضابطہ”عزیزی لائبریری“ قائم کی جاچکی ہے۔ اس میں مختلف علوم وفنون کی تقریبا۵۰۰۰/ہزار کتابیں ہیں،جن سے اساتذہ اور طلبہ اپنی علمی تشنگی بجھاتے ہیں۔ ساتھ ہی ملک کے مختلف رسائل وجرائد اور اخبارات بھی لائبریری میں آتے ہیں۔ جن کے مطالعے سے اساتذہ اور طلبہ ملّی، ملکی اور دیگر مسائل سے آشناہوتے ہیں۔ فی الوقت لائبریری ادارے کے ایک بڑے ہال ۱۸×۵۴میں ہے۔ مستقبل قریب میں علاحدہ ایک عظیم لائبریری کی تعمیر کا منصوبہ ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے