MARKAZI

MARKAZI

شعبہ ناظرہ


شعبہ ناظرہ

اس شعبے میں مقامی چھوٹے بچوں کو قرآن شریف،دینیات وغیرہ پڑھائی جاتی ہے۔ یہ مرکزی دارالقراء ت کی خصوصیت ہے کہ بچوں کی ابتدائی تعلیم بھی تجوید کی رعایت سے ہوتی ہے اور بچوں کو اس کا عادی بنایاجاتا ہے کہ وہ ہر حرف کو اس کے صحیح مخرج سے ادا کریں۔ اور ضروری قواعدتجوید کی رعایت کے ساتھ قرآن پاک کی تلاوت کریں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے