MARKAZI

MARKAZI

شعبہ حفظ


شعبہ حفظ

حفظ کی تعلیم حدر کے ساتھ لائق وفائق اور مخلص اساتذہ کے ذریعہ ہوتی ہے،جو کافی محنت،لگن، شوق اور جذبہ سے بچوں کو نکھارنے میں لگے رہتے ہیں۔ حفظ میں دستاربندی کی شرط یہ ہے کہ طالب علم پانچ پانچ پارے کا دور سنادے، اسی وجہ سے اکثر فارغ ہونے والے طلبہ ایک نشست میں پورا قرآن شریف زبانی سنادیتے ہیں۔ اس سے ادارے کا تعلیمی معیار اور اساتذہ وطلبہ کی محنت ودل چسپی ظاہرہے۔واضح رہے کہ عام طور سے مدارس میں امام عاصم رحمۃ اللہ علیہ کی قراء ت بہ روایت حفص ہی حفظ کی تعلیم ہوتی ہے۔ مگرالحمد للہ اس ادارہ میں امام عاصم کی قراء ت بہ روایت شعبہ بھی حفظ قرآن کریم کی تکمیل کرائی جاتی ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے