MARKAZI

MARKAZI

شعبہ قراءت


شعبہ قراءت

قراء ت حفص اور قراء ت سبعہ کی اچھی اور معیاری تعلیم ہوتی ہے۔ فن تجوید کی اہم کتابوں کے درس کے ساتھ مختلف لہجوں کی مشق اور پورا قرآن تدویر وحدر کے ساتھ ختم کرانے پر مکمل توجہ دی جاتی ہے۔ اساتذہ اچھے مشاق اور ماہر فن ہیں۔ اس لیے ہر سال یہاں سے باصلاحیت اور مشاق طلبہ فارغ ہوتے ہیں اور دوسری جگہ جاکر عمدہ طور پر قرآن پرھنے پڑھانے کا جذبہ عام کرتے ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے